دراز دستی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - زیادتی، ظلم، بے انصافی۔  اپنی کوتاہی نظر کا جمیل اک نتیجہ دراز دستی ہے      ( ١٩٨٠ء، فکر جمیل، ١٥٠ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'دراز' کے ساتھ اسم 'دست' لگایا گیا ہے۔ اور آخر پر 'ی' فارسی قاعدے کے تحت بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٧٨٠ء کو سودا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مؤنث